ETV Bharat / briefs

کرناٹک میں 'وایو' طوفان کا قہر جاری

author img

By

Published : Jun 14, 2019, 9:49 AM IST

زبردست بارش اور سمندری لہروں نے کرناٹک کے منگلور شہر میں کئی گھروں کو تباہ کیا ہے۔

کرناٹک میں 'وایو' طوفان کا قہر جاری

ریاست کرناٹک کے منگلور ضلع کے اللال شہر میں وایو طوفان کے سبب کم از کم 15 گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ایک سائنسدان نے اسکی بنیادی وجہ کے طور پر مٹی کا پھسلنا بتایا ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ گذشتہ 20 برسوں میں زمین کا 300 میٹر علاقہ دھس گیا ہے۔

سائنسدان الویسیوس البوقرق پائی نے بتایہ کہ یہ وایو کا اثر ہے نہ کہ مانسون کا۔ انہوں نے کہا کہ طوفان اور مانسون کی لہریں الگ الگ ہوتی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.