ETV Bharat / briefs

بنگال: تین ارکان پارلیمان کو وزیر بنانے کا امکان - تین ارکان پارلیمان کو وزیر بنانے کا امکان

ریاست میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر بی جے پی کے تین ارکان پارلیمان کو وزیر بنایا جا سکتا ہے.

بنگال: تین ارکان پارلیمان کو وزیر بنانے کا امکان

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 6:11 PM IST

مغربی بنگال میں اگلے برس ہونے والے اسمبلی انتخابات میں شاندار کارکردگی دوہرانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی کوشش تیز کر دی ہے.

بھارتیہ جنتا پارٹی کے مطابق مغربی بنگال کے تین ارکان پارلیمان کو وزیر بنانے کی قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے.

ذرائع کے مطابق ہگلی ضلع سے رکن پارلیمان لاکٹ چرخی, بنگاؤں سے رکن پارلیمان شانتین ٹھوکر, کوچ بہار سے رکن پارلیمان نیشت پرمانک اور علی پور دوار سے رکن پارلیمان جان برلا ,جلپائی گوڑی سے رکن پارلیمان جینتا رائے کو وزیر بنایا جا سکتا ہے.

انہوں نے کہا کہ پانچ ارکان پارلیمان کے نام سامنے آئے ہیں. ان میں سے تین ارکان پارلیمان کو وزیر بنائے جانے کی قیاس آرائی تیز ہے.

شمالی بنگال میں بی جے پی کی مضبوط پکڑ ہے. پانچ سے میں سے تین ارکان پارلیمان کے تعلق رکھنے شمالی بنگال سے ہی ہے.

ذرائع کے مطابق بی جے پی نے گزشتہ سال لوک سبھا انتخابات ملی تاریخی کامیابی کو اگلے اسمبلی انتخابات میں دوہرانے کے لئے پر عزم ہے.

بھارتی جنتا پارٹی اس کے مدنظر اپنے مضبوط گڑھ شمالی بنگال پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کر رکھی ہے.

بی جے پی کے رہنما کیلاش وجے ورگھیہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے بنگال کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کرتی ہے. اسی لئے بنگال کے تین ارکان پارلیمان کو وزیر بنانے پر غوروفکر کر رہی ہے.

واضح رہے کہ مغربی بنگال اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اس کے لئے بی جے پی کمر کس چکی ہے.

گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو 42 میں سے 18سیٹیوں پر کامیابی ملی تھی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.