ETV Bharat / briefs

تلنگانہ: تلاشی کے دوران دو کروڑ ضبط

جنوبی ریاست تلنگانہ کے سائبرآباد میں واقع مادہ پور پولیس سٹیشن حدود میں تلاشی کے دوران دو کروڑ روپے برآمد ہوئے ہیں۔

تلاشی کے دوران دو کروڑ ضبط
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 3:46 PM IST

مادھو پور پولیس حدود میں پولیس اور ایس او ٹی کے مشترکہ تلاشی مہم کے دوران ہائی ٹیک سٹی ریلوے سٹیشن پر دو کروڑ روپے کی رقم برآمد ہوئی۔

تلاشی کے دوران دو کروڑ ضبط

شری ہری اور پنڈاری نامی شخص دو بیگوں میں رقم لیکر جارہے تھے اسی دوران پولیس نے انہیں روک لیا، تفتیش کرنے پر دونوں نے بتایا کہ وہ دونوں جیا بھیری پراپرٹیز نامی کمپنی کے ملازم ہیں اور برآمد کردہ رقم کاروباری سلسلے میں حیدرآباد سے آندھرا پردیش کے علاقے راجامنڈری جارہے ہیں۔

پولیس نے اس سلسلے میں ان سے دستاویزات طلب کیے جو ان کے پاس موجود نہیں تھے، تاہم پولیس نے اس رقم کو ضبط کرتے ہوئے دونوں افراد کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے تحت حراست میں لیکر لے لیا، مزید تحقیقات جاری ہے

Intro:مادھو پور پولیس حدود میں پولیس اور ایس او ٹی کے مشترکہ تلاشی مہم کے دوران ہائی ٹیک سٹی ریلوے اسٹیشن پر 2 کروڑ روپے کی رقم برآمد ہوئی سری ہری اور پنڈاری نامی دو افراد دو بیگوں میں رقم رقم لے جا رہے تھے کہ تلاش کے دوران پولیس نے انہیں روک لیا تفتیش کرنے پر دونوں نے بتایا کہ وہ دونوں جیا بھیری پراپرٹیز نامی کمپنی کے ملازمین ہیں اور برآمد کردہ رقم کاروباری سلسلے میں حیدرآباد سے آندھرا پردیش کے علاقے راجامنڈری منتقل کی جا رہی تھی

Body:پولیس نے اس سلسلے میں ان سے دستاویزات طلب کیے جو ان کے پاس موجود نہیں تھے تاہم پولیس نے اس رقم کو ضبط کرتے ہوئے دونوں افراد کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے تحت حراست میں لیتے ہوئے پولیس اسٹیشن منتقل کیا لیکن اس سلسلے میں میڈیا کو کوئی بھی معلومات فراہم نہیں کی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.