ETV Bharat / briefs

نوٹا کا بٹن دبا کر تینوں پارٹیوں کو سبق سکھائیں - دہلی

عاپ کے باغی رہنما و سوراج انڈیا پارٹی کے قومی صدر یوگیندر یادو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی کی عوام اب سوال کرے گی اور جواب نہیں ملا تو 12 مئی کو نوٹا کا بٹن دباکر دہلی سے عاپ، بی جے پی اور کانگریس پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔

نوٹا کا بٹن دبا کر تینوں پارٹیوں کو سبق سکھائیں
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 9:38 PM IST

سیاسی جماعت سوراج انڈیا پارٹی نے دہلی کے ووٹرز سے تینوں سیاسی جماعتیں کو نکارنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے تینوں حکومتوں سے سوال کیا کہ لوک سبھا انتخابات قریب ہیں لیکن دہلی کی عوام کے پاس کوئی بھی نمائندہ نہیں ہے جسے منتخب کیا جاسکے۔

انہوں نے مرکزی حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ تینوں ایم سی ڈی میں بی جے پی کی حکومت ہے اس کے باوجود دہلی کوڑے دان کیوں بنی ہوئی ہیں. پولیس مرکزی حکومت کے زیر انتظام ہے اس کے باوجود خواتین کی حفاظت ایک بڑا مسئلہ ہے۔

یوگیندر یادو نے دہلی کی حکومت پر بھی نقطہ چینی کی اور کہا کہ پانچ برسوں میں ڈی ٹی سی پہلے سے بھی کم کیوں ہو گئی جب کہ اروند کیجریوال ہمیشہ بسوں کا رونا روتے ہیں

انہوں نے کہا کہ دہلی کی عوام اب تینوں سیاسی جماعتوں سے سوال کرے گی اگر انہیں سوال کے جواب نہیں ملے تو وہ 12 مئی کو نوٹا کا بٹن دبا کر ان کا فیصلہ کرے گی۔

Intro:نوٹا کا بٹن دبا کر تینوں پارٹیوں کو سبق سکھائیں

دہلی کی عوام اب سوال کرے گی اور جواب نہیں ملا تو 12 مئی کو نوٹا کا بٹن دباکر اپنا فیصلہ سنائےگی.

Body:سیاسی جماعت سوراج انڈیا پارٹی نے دہلی کے ووٹرز سے تینوں سیاسی جماعتیں کو نکارنے کی اپیل کی ہے.

انہوں نے تینوں حکومتوں سے سوال کیا کہ لوک سبھا انتخابات قریب ہیں لیکن دہلی کی عوام کے پاس کوئی بھی نمایندہ نہیں ہے جسے منتخب کیا جائے.

انہوں نے مرکزی حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ تینوں ایم سی ڈی میں بی جے پی کی حکومت ہے اس کے باوجود دہلی کوڑے دان کیوں بنی ہوئی ہیں. پولیس مرکزی حکومت کے زیر انتظام ہے اس کے باوجود خواتین کی حفاظت ایک بڑا مسئلہ ہے.

یوگیندر یادو نے دہلی کی حکومت پر بھی نقطہ چینی کی اور کہا کہ پانچ برسوں میں ڈی ٹی سی پہلے سے بھی کم کیوں ہو گئی جب کہ اروند کیجریوال ہمیشہ بسوں کا رونا روتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ دہلی کی عوام اب تینوں سیاسی جماعتوں سے سوال کرے گی اگر انہیں سوال کے جواب نہیں ملے تو وہ 12 مئی کو نوٹا کا بٹن دبائیں گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.