ETV Bharat / briefs

'دھماکوں کا ذمہ دار شدت پسند اسلامک تنظیم'

حکومت سری لنکا کے مطابق  اتوار کے روز سری لنکا کے گرجا گھروں میں بم دھماکوں میں تین سو افراد ہلاک اور پانچ سو افراد زخمی ہوئے ہیں، سری لنکا میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

'دھماکوں کے ذمہ دار شدت پسند اسلامک تنظیم  ہے'
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 6:19 PM IST

اس ضمن میں حکومت سری لنکا نے مقامی اسلامک تنظیم نیشنل توحید جماعت پر الزام عائد کیا، اور کہا کہ مذکورہ تنظیم خودکش دھماکوں کے پس پردہ ملوث ہے۔

'دھماکوں کے ذمہ دار شدت پسند اسلامک تنظیم  ہے'
'دھماکوں کے ذمہ دار شدت پسند اسلامک تنظیم ہے'

سری لنکا حکومت اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے،کہ آیا ان دھماکوں میں کسی طرح کی بین الاقوامی مدد بھی شامل تھی یا نہیں۔

مذکورہ شدت پسند تنظیم سے متعلق بتایا گیا ہیکہ اس تنظیم نے سابق میں بدھ مجسموں کو مسمار کیا تھا۔
اب تک24 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ملک گیر سطح پر پیر کے روز آدھی رات سے ایمرجنسی نافذ ہوجائیگی، جس کے بعد کسی کو اظہار خیال کی آزادی نہیں رہیگی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.