ETV Bharat / briefs

فلم 'آرٹیکل 15 'کی نمائش میں معروف اداکاروں کی شرکت - ayushman khurana

گذشتہ شب ممبئی میں انوبھو سنہا کی ہدایت کاری میں بنی فلم آرٹیکل 15 کی خاص نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

فلم 'آرٹیکل 15 'کی نمائش میں معروف اداکاروں کی شرکت
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 10:56 AM IST

Updated : Jun 28, 2019, 11:14 AM IST

اس نمائش میں بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان، سنیل شیٹی، ویکی کوشل، کرتی کھربندا اور سورا بھاسکر جیسے کئی قداور اداکار و اداکاراؤں نے شرکت کی۔

فلم 'آرٹیکل 15 'کی نمائش میں معروف اداکاروں کی شرکت
اس فلم میں اہم کردار ادا کرنے والے آیوشمان کھرانہ اپنی اہلیہ طاہرہ کشیپ کے ساتھ پہنچے۔ فلم 28 جون یعنی آج ریلیز ہو رہی ہے۔

مختلف کردار نبھانے کا ذوق رکھنے والے آیوشمار کھرانہ اپنی اہلیہ کے ساتھ کالے جوتے، سرمئی جنس اور سوئٹر پہن رکھی تھی۔ ان کی اہلیہ طاہرہ بھی کالے جیکٹ اور نارنگی رنگ کے ٹاپ میں خوبصورت نطر آرہی تھیں ۔

فلم کی اداکارہ ایشا تلوار بھی خوبصورت اور قاتلانہ انداز میں نظر آئیں۔ انہوں نے بہترین سوٹ پہن رکھا تھا۔ جو ان کے سونے کی بالیوں کے ساتھ کافی میل کھا رہے تھے۔

اداکار سنیل شیٹی بھی سکریننگ میں شریک تھے۔ آپ کو بتا دیں کہ اب وہ اکثر اوقات اپنا کاروبار سنبھالتے ہیں۔ اب پردے پر شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔

قابل غور ہے کہ آرٹیکل 15 ایسی پہلی فلم ہے جس میں آیوشمان کھرانہ ایک پولیس اہلکار کا کردار ادا کررہے ہیں۔

Intro:Body:

fazle

Conclusion:
Last Updated : Jun 28, 2019, 11:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.