ETV Bharat / briefs

'عبادت کی رات کرتب بازی میں نہ گزاریں' - Muslim youth

شب برات کی رات میں عبادت کے بجائے موٹر سائیکل پر گھومنا پھرنا اور شور و غل کرنا ناجائز ہے۔

'عبادت کی رات کرتب بازی میں نہ گزاریں'
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 10:13 PM IST

شاہی مسجد فتح پوری کے امام مفتی مکرم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس رات کو شب بیداری کرتے ہوئے عبادات میں گزاریں نہ کہ موٹر سائیکل پر کرتب بازی میں گزاریں۔

'عبادت کی رات کرتب بازی میں نہ گزاریں'

مفتی مکرم نے واضح کیا کہ یہ رات عبادت کی رات ہے اس کو ضائع نہ کریں بلکہ اپنے گناہوں کی تلافی کریں، نہوں نے والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو ترغیب دلائیں کہ یہ رات محض عبادت کی رات ہے

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے مسلم نوجوان شب برات کی رات پر بائیک سے سڑکوں پر کرتب بازی کرتے نظر آتے ہیں اس سے دیگر لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس سے دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے ذہن میں اس رات سے متعلق غلط فہمی پیدا ہوجاتی ہے جبکہ اصلیت اس سے برعکس ہے۔

Intro:عبادت کی رات کو اسٹنٹ بازی میں نہ گزاریں

شب برات کی رات میں عبادت کے بجائے موٹر سائیکل پر گھومنا پھرنا اور شور و غل کرنا ناجائز ہے

شاہی مسجد فتح پوری کہ امام مفتی مکرم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس رات کو شب بیداری میں گزاریں نہ کہ موٹر سائیکل پر اسسٹنٹ بازی میں.

Body:فتح پوری مسجد کے شاہی امام مفتی مکرم نے واضح کیا کہ یہ رات عبادت کی رات ہے اس کو ضائع نہ کریں بلکہ اپنے گناہوں کی تلافی کریں.

انہوں نے والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو ترغیب دلائیں کہ یہ رات محض عبادت کی رات ہے اسے ضائع نہ کریں.

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے مسلم نوجوان شب برات کی رات پر بائیک سے سڑکوں پر سٹنٹ بازی کرتے نظر آتے ہیں.

اس سے دیگر لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

دیگر مذاہب کے لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ رات محض گاڑیوں میں گھومنے پھرنے اور اسٹنٹ بازی کرنے کے لئے ہی مختص کی گئی ہے.،جبکہ اصلیت اس سے برعکس ہے.

اس رات کو عبادت کے لیے مختص کیا گیا ہے اس رات میں لوگ اپنے گناہوں کی مغفرت کرتے ہیں اور اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کرتے.

Conclusion:امام شاہی مسجد فتح پوری مفتی مکرم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.