ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے ریاستی صدر کے متنازع بیان پرہنگامہ - ریاستی صدر

مغربی بنگال بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کے دانشوروں اور ادیب کوبزدل قراردینے کے متنازع بیان سے ریاست میں ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔

بی جے پی کے ریاستی صدر کے متنازع بیان پرہنگامہ
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 7:33 PM IST

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہاکہ دانشور اور ادیب مفاد پرست ہیں۔یہ لوگ حکومت سے صرف فائدہ اٹھانے کوشش کر تے ہیں۔ان کی وجہ سے ریاست کو نقصان ہوتاہے۔

گھوش کاکہناہے پوری ریاست جل رہی ہیں۔ترنمول کانگریس کے غنڈوں کے ذریعہ اپوزیشن رہنماوں پر حملے کیے جارہے ہیں مگر ہمارے سماج کے دانشور ، ادیب اور شاعر خاموش ہیں کیوں کہ انہیں خدشہ ہے کہ کہیں حکومت ان سے ناراض نہ ہوجائے۔

شیاما پرساد مکھرجی کے یوم پیدائش پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی رہنما نے کہا کہ اصل میں دانشور طبقہ بزدل اور خودغرض ہیں اور ان کی پوری دلچسپی سرکاری اسکیموں سے فائدہ حاصل کرنا ہوتاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.