ETV Bharat / briefs

زہریلی شراب سے موت: سی او - ایس ایچ او معطل، معاوضے کا بھی مطالبہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے رام نگر تھانہ حلقہ میں زہریلی شراب پینے سے ہوئی ہلاکت پر سیاست بھی ہونے لگی ہے۔

' مہلوکین کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا مطالبہ '
author img

By

Published : May 28, 2019, 11:55 AM IST

سماجوادی پارٹی نے اس حادثے کے لیے حکومت اور انتظامیہ کو پوری طرح سے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ کے لیے کم از کم 20 لاکھ روپیے معاوضہ کا مطالبہ کیا ہے۔

' مہلوکین کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا مطالبہ '

دوسری جانب اس حادثے کے بعد رام نگر کے سرکل افسر پون گوتم اور ایس ایچ او راجیش سنگھ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ضلع ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں مریضوں کے آنے کا سلسلہ جاری جاری ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ حادثے کے کئی گھنٹوں بعد بھی ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد سیاسی رہنما ہسپتال پہنچے۔ لیکن میڈیا ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق تقریبا 12 افراد زہریلی شراب پینے کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔

سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی دھرم راج یادو نے اس حادثے کے لیے حکومت اور انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ہلاک شدگان کے اہل خانہ کے لیے 20 لاکھ روپیے معاوضہ کا مطالبہ کیا ہے۔

وہیں سابق وزیر اروند کمار سنگھ نے بھی شراب مافیا پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے رام نگر تھانہ حلقہ میں دیشی شراب پینے سے ہوئی موتوں پر سیاست بھی ہونے لگی ہے. سماجوادی پارٹی نے اس حادثہ کے لئے حکومت اور انتظامیہ کو پوری طور سے ذمہ دار بتایا ہے. جبکہ مہلکین کے احل خانہ کے لئے 20 لاکھ کے مآوزہ کا مطالبہ کیا ہے.

Body:دوسری جانب اس حادثہ کے بعد رام نگر کے سی او پون گوتم اور ایس ایچ او راجیش سنگھ کو معطل کر دیا گیا ہے. ضلع ہسپتال کے ٹرامہ سینٹر میں مریضوں کے آنے کا سلسلہ جاری جاری ہے. خاص بات یہ ہے کہ حادثہ کے کیی گھنٹوں بعد بھی ہلاکتوں کا کنفرمیشن نہیں ہو پایا ہے. معاملہ سامنے آنے کے بعد سیاسی پارٹی کے کے لوگ ہسپتال پہونچنا شروع ہو گئے ہیں. سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی دھرم راج یادو نے اس حادثہ کے لئے انتظامیہ اور حکومت کو ذمہ دار بتایا ہے اور مہلکین کے احل خانہ کے لئے 20-20 لاکھ کے مآوزہ کا مطالبہ کیا ہے.
وہیں سانق وزیر اروند کمار سنگھ نے بھی شراب مافیاؤں پر سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے.
بائیٹ دھرم راج یادو، رکن اسمبلی بارہ بنکی
بائیٹ اروند کمار سنگھ، سابق وزیر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.