ارون جیٹلی نے کہا 1935 میں مذکورہ دونوں عہدوں کو ختم کردیا گیا تھا اوریہ فیصلہ کافی سوچ سمجھکر لیا گیا تھا۔
سابق وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کے بیان پر مرکزی وزیرمالیاتارون جیٹلی نے یہ ردعمل ظاہر کیا۔
عمر عبداللہ نےپیر کے روز کہا کہ وہ جموں کشمیر میں مذکورہ عہدوں کو بحال کرنے کے حق میں ہیں،کیوںکہکشمیریوں نے دیگرریاستوں کی طرح نہیں بلکہ شرائط کی بنیاد پربھارت سے الحاق کیا۔