ETV Bharat / briefs

’سیاسی جماعتوں کو بھاجپا کے خلاف متحد ہونا چاہیے‘ - کشمیر

ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں پی ڈی پی کنونشن کے دوران پارٹی کے سینیئر رہنما نظام الدین بٹ کا کہنا ہے کہ ’’کشمیر کی شناخت کے تحفظ کے لیے مقامی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونا چاہیے۔‘‘

’سیاسی جماعتوں کو بھاجپا کے خلاف متحد ہونا چاہئے‘
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 4:22 PM IST

بانڈی پورہ میںپیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی (پی ڈی پی) کی جانب سے ایک روزہ ورکرس کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی عہدیداروں کے علاوہ کارکنان اور مقامی باشندوں نے شرکت کی۔

اس موقعے پر نظام الدین بٹ کا کہنا تھا کہ ’’اگر بی جے پی کی جانب سے کشمیر کی تشخص کو خطرہ ہے تو ریاست کی تمام سیاسی پارٹیوں کو بی جے پی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔‘‘

’سیاسی جماعتوں کو بھاجپا کے خلاف متحد ہونا چاہئے‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو افواہوں پر کان نہیں دینا چاہیے اور متحد ہوکر ریاست کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

دریں اثناء نظام الدین بٹ نے خطاب کے دوران کارکنان پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط بنائیں۔

Intro:کشمیر کے سیاسی پارٹیوں کو متہد  ہو کر بی جے پی کے خلاف ہونا چاہے ۔جس سے ریاست کی شناخت کو بچایا جاسکتا ہیں ۔نظام الدین بٹ 

Body:بانڈی پورہ میں  اج  پیپلز ڈیمو کرٹیک پارٹی  کی جانب سے ایک روزہ وارکرس  کنونشن منعقد ہوا ۔جس میں  پارٹی عہدداروں کے علاوہ وارکرس کی ایک بہت بڈی  تعداد نے شرکت کی ۔اس موقعے پارٹی کے سنیر لیڈر نظام الدین بٹ نے خطاب کرتے ہوے وارکروں پہ زور دیا کہ وہ پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط بناے۔

Conclusion:اس موقعے پر انہوں کا  مزید کہنا تھا  اگر بی جے پی کی جانب سے  کشمیر کی تشخص کو خطرہ ہے تو ریاست کے  تمام سیاسی پارٹیوں کو  بی جے پی کے خلاف  متحد ہونا چاہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو افواہوں پر کان نہی دینا چاہیے اور متحد ہوکر ریاست کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.