ETV Bharat / briefs

ریزرو بنک آف انڈیا کے ڈپٹی گورنر کا استعفیٰ - کا استعفیٰ

ریزرو بنک آف انڈیا کے ڈپٹی گورنر ویرل آچاریہ نے اپنی مدت سے چھ ماہ قبل ہی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

ریزرو بنک آف انڈیا کے ڈپٹی گورنر کا استعفیٰ
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 10:04 AM IST

ویرل آچاریہ 23 جنوری 2017 میں آر بی آئی سے منسلک ہوئے تھے۔

انہوں نےاپنے استعفی کے لیے ذاتی وجہ بتائی ہے۔ ایک بیان کے مطابق ویرل آچاریہ اگست میں نیویارک واپس لوٹ رہے ہے اور وہاں یونیورسٹی سٹرن اسکول آف بزنس میں اکنامکس کے پروفیسر کی حثیت سے پڑھائے گے۔

ویرل آچاریہ کے مستعفی ہوجانے کی قیاس آرائیاں کئی دنوں سے کی جارہی تھیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.