ضلع کانگریس کمیٹی کے میڈیا کے سربراہ اندریش وکرم سنگھ نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایاکہ گاندھی کل بھوانی دین پور مجرے مراماؤ گنگہرے گلال گنج بلاک اونچہار پٹیروا بازار سلون میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کی ماں اور یوپی اے کی چیرپرسن سونیا گاندھی رائے بریلی سیٹ سے اس مرتبہ انتخابات لڑرہی ہیں۔
راہل گاندھی رائے بریلی میں خطاب کریں گے - خطاب
کانگریس صدر راہل گاندھی 27 اپریل کو رائے بریلی میں صبح 11 بجے ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔
راہل گاندھی رائے بریلی میں خطاب کریں گے
ضلع کانگریس کمیٹی کے میڈیا کے سربراہ اندریش وکرم سنگھ نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایاکہ گاندھی کل بھوانی دین پور مجرے مراماؤ گنگہرے گلال گنج بلاک اونچہار پٹیروا بازار سلون میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کی ماں اور یوپی اے کی چیرپرسن سونیا گاندھی رائے بریلی سیٹ سے اس مرتبہ انتخابات لڑرہی ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
news id
Conclusion: