ETV Bharat / briefs

استعفی کے سوال پر راہل نے کیا کہا؟ - bjp

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فاتح پارٹی بی جے پی کو مبارک باد دی اور شکست کی ذمہ داری قبول کی۔

انتخابی نتائج کے بعد راہل کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : May 23, 2019, 9:21 PM IST

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی بھی پریس کانفرنس میں موجود تھیں لیکن انہوں نے صحافیوں کی طرف سے پوچھے گئے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا۔

انتخابی نتائج کے بعد راہل کی پریس کانفرنس

راہل گاندھی نے استعفیٰ دینے کے سوال پر کہا کہ اس تعلق سے میٹنگ کرنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔

انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران امیٹھی میں شکست کی ذمہ داری لی اور اسمرتی ایرانی کو مبارکباد پیش کیا۔

Intro:راہل گاندھی کی پریس کانفرنس
شکست کی ذمہ داری لی
وزیراعظم کو مبارکباد دیا
رافیل اور شکست کی تفصیلات میں میں داخل ہونے سے گریز کیا
کہا کہ میں نے شروع میں کہا تھا عوام جو فیصلہ کرے گی اسے قبول کروں گا عوام نے فیصلہ کرلیا اور میں اسے قبول کرنے آیا ہوں

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.