ETV Bharat / briefs

رتھ یاترا کی اجازت نہیں ملنے پر مظاہرہ - رتھ یاترا

سلی گوڑی کے گھوگومالی میں رتھ یاترا کی اجازت نہیں ملنے پر باشندوں نے پرُتشدد مظاہرہ کر تے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔

رتھ یاترا کی اجازت نہیں ملنے پر مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 3:47 PM IST

ضلع انتظامیہ کی جانب سےسلی گوڑی کے گھوگومالی میں رتھ یاترا کی اجازت نہیں ملنے پر باشندوں نے پرُتشدد مظاہرہ کر تے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔ ناکہ بندی کے سبب گاڑیوں کی آمدرفت ٹھپ پڑ گئی۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو کرنے کے لاٹھی چارج کیا۔ پولئس کے لاٹھی چارج کے سبب متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پہلے یاتر ا کی اجازت نہیں ملی تھی۔ باشندے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کر احتجاج کیا اور سڑک کی ناکہ بندی کردی۔

پولیس نے مزیدکہا کہ اجازت ملنے کے باوجود وہ لوگ احتجاج کر تے رہے جس کے سبب پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔

باشندوں کاکہنا ہے کہ وہ گزشتہ 22 برسوں سے تہوار منارہے ہیں۔ترنمول کانگریس کے کونسلر اور انتظامیہ نے سازش کے تحت اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.