ETV Bharat / briefs

کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح - کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں معروف کرکٹر پرویز رسول نے شیر کشمیر سپورٹس اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔

معروف کرکٹر پرویز رسول
author img

By

Published : May 5, 2019, 12:00 AM IST

شیر کشمیر سپورٹس اسٹیڈیم بانڈی پورہ میں آج ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ریاست کے مشہور کرکٹر پرویز رسول مہمان خصوصی تھے۔ اس ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے آئی ہوئی کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔

کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

افتتاحی میچ کلوسہ الیون وائرسز منگنی پورہ کے درمیان کھیلا گیا اور یہ میچ چالیس چالیس اوروں پر مشتمل تھا۔ تقریب میں کھیل شائقین کے علاوہ ڈی اس پی ڈی آر عبدالرشید کے علاوہ کچھ افسران نے بھی شرکت کی۔

تقریب کے دوران پرویز رسول کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کا پچھلے سال سے لگاتار اس کوشش میں ہے کہ ہم چاہتے ہے کہ نئے سے نئے لڑکے جن میں کھیلنے کی صلاحیت ہو وہ اگے آئے اور ان کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہیں۔

Intro:پرویز رسول نے شیر کشمیر سپورٹس اسٹیڈیم بانڈی پورہ میں کیا کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ۔

Body:شیر کشمیر سپورٹس اسٹیڈیم بانڈی پورہ میں اج ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسیشن کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۲۰۱۹ ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریاست کے مشہور کرکٹر پرویز رسول مہمان خصوصی تھے۔ اس ٹورنامنٹ میں ضلح بھر سے آئی ہوے کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔ افتتاحی میچ کلوسہ الیون وائرسز منگنی پورہ کے درمیان کھیلا گیا اور یہ میچ چالیس چالیس اوروں پر مشتعمل تھا۔ تقریب میں کھیل شائقین کے علاوہ ڈی اس پی ڈی آر عبدالرشید کے علاوہ کچھ افسران نے بھی شرکت کی۔

Conclusion:تقریب کے دوران پرویز رسول کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر کرکٹ ایسوسیشن کا پچھلے سال سے لگاتار اس کوشش میں ہے کہ ہم چاہتے ہے کہ نئے سے نئے لڑکے جن میں کھیلنے کی صلاحیت ہو وہ اگے اے اور ان کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.