ETV Bharat / briefs

پاکستان:کراچی میں تین دہشت گرد ہلاک - تین دہشت

پاکستان کے جنوبی بندرگاہ شہر کراچی میں پولیس نے ممنوعہ شدت پسند تنظیم القاعدہ کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔

تین دہشت گرد ہلاک
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 2:13 PM IST

مقامی میڈیا نے گزشتہ رات سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ عرفان علی بہادر کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

پولیس اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ کاروائیوں کے دوران کراچی کے خدا بخش گوتھ علاقے میں القاعدہ کے تین دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔

بہادر نے بتایا کہ دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے اتوار کی رات ایک گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا تب ہی اچانک دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں ہلاک کردیا،پولیس نے دہشت گردوں کے قبضے سے ایک خود کش جیکٹ، 10 کلو گرام بال بیرنگ، دھماکہ خیز مادہ، مشین گن، سینکڑوں زندہ کارتوس، ایک پستول، ہنڈ گرینیڈ ، ریموٹ کنٹرول سرکٹ اور ڈیٹونیٹرس کے ساتھ کے دھماکہ خیز وائر اور سیفٹی فیوز وائر برآمد کیے ہیں۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.