ETV Bharat / briefs

فینانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو انتباہ

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان جنوری اور مئی کی ڈیڈلائنزپر عملدرآمد میں ناکام رہا۔

author img

By

Published : Jun 22, 2019, 8:41 AM IST

Updated : Jun 22, 2019, 10:31 AM IST

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو انتباہ

ایف اے ٹی ایف کا امریکی شہر اورلینڈو میں اجلاس ہوا، جہاں فینانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو وارننگ جاری کردی ایف اےٹی ایف کے مطابق پاکستان کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ اکتوبرمیں کیا جائے گا تاہم پاکستان اکتوبر تک ایف اے ٹی ایف کی بلایک لسٹ میں شامل رہے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جنوری اور مئی کی ڈیڈلائنز پرعملدرآمد میں ناکام رہا جبکہ پاکستان کو اکتوبر 2019 تک ایکشن پلان کے 10 اہم نکات پر تیزی سے عمل کرنے کا کہا گیا ہے کیونکہ اکتوبر میں ایکشن پلان پر دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو جائے گی۔

بیان میں فینانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو 10 نکاتی ایکشن پلان بھی دیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان کو اکتوبر تک ایکشن پلان پر عمل کرنا ہو گا۔

کیش کوریئررز کے ذریعے دہشت گردوں تک سرمائے کی رسائی کو روکا جائے۔

پاکستان دہشت گردوں کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے مناسب اقدامات اٹھائے ۔

حساس نوعیت کے کیسز کی نگرانی بڑھائی جائےغیر قانونی سرمایہ اور جائیداد کی منتقلی کی نگرانی سخت کی جائے، دہشت گردوں کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر ہم آہنگی پیدا کی جائے ۔

فینانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو دیئے گئے پلان پر اکتوبر تک عمل کرنا ہوگا، ناکافی پیشرفت کی صورت میں اگلا قدم اٹھایا جائے گا۔

Intro:جہاں پوری دنیا میں آج 21 جون یوم موسیقی کے طور پر منایا جاتا ہے تاہم ریاست جموں و کشمیر کے نوجوان غولو کار اور موسیقی کے ساتھ وابستہ افراد اپنے آنے والے کل کے لیے پریشان ہے

وادی کے ہونہار اور قابل تعریف نوجوان گلوکار پلیٹ فارم کے لیے ترس رہے ہیں۔

ان کا ماننا ہے کہ ریاست خاص کر وادی میں موسیقی دن بدن ختم ہوتا جا رہا ہے۔

وسطی ضلع گاندربل کے ایک نوجوان گلوکار آبد نبی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ بہت شوق رکھتے ہیں تاہم پلیٹ فارم نہ ملنے کی وجہ سے ان کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔

عابد نے کہا کہ حال ہی میں انہوں نے ظلع میں موسیقی کے ایک پروگرام میں پہلی پوزیشن حاصل کی تاہم پلیٹ فارم موصول نہ ہونے کی وجہ سے وہ مشق نہیں کر پا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں موسیقی کے ساتھ اگرچہ بہت کم لوگ وابستہ ہیں تاہم اسے پسند کرنے والے لوگ بہت زیادہ ہے ۔

Body:Byte: Aabid Nabi (Vocalist)

Conclusion:
Last Updated : Jun 22, 2019, 10:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.