ETV Bharat / briefs

'نشاد پارٹی' کا این ڈی اے میں شامل ہونے کا امکان - گورکھپور

ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں کے پارٹی بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 9:39 AM IST

سنہ 2018 کے گورکھپور ضمنی انتخابات میں اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ہرانے والی نشاد پارٹی این ڈی اے میں شامل ہوسکتی ہے۔

ایس پی، بی ایس پی، رالود اتحاد میں شامل 'نشاد پارٹی' نے جمعہ کو اچانک اتحاد سے الگ ہوکر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ سے لکھنؤ میں ملاقات کی۔

اطلاع کے مطابق قیاس لگایا جا رہا ہے کہ نشاد پارٹی عام انتخابات میں بی جے پی کا دامن تھام سکتی ہے، نشاد پارٹی کے میڈیا سربراہ رتیش نشاد نے بتایا کہ پارٹی مہاراج نشان سے انتخاب لڑنا چاہتی تھی جبکہ سماجوادی پارٹی سائیکل سے لڑانا چاہتی ہے اس لیے نشاد کارکنان استعفیٰ دینے لگے تھے۔ گنج سیٹ پر اپنےانہوں نے یہ بھی بتایا کہ نشاد پارٹی کے قومی صدر کل لکھنؤ گئے تھے جہاں سے یہ صاف ہو گیا کہ کے نشاد پارٹی اتحاد کا حصہ نہیں ہے حالاکہ نشاد پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی کے رہنماؤں سے گورکھپور کے علاوہ کئی اور سیٹوں پر بات چل رہی ہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.