ETV Bharat / briefs

نائجیریا: ٹرک حادثے میں درجنوں ہلاک - گیسولائن

نائجیریا میں گیسولائن ٹرک میں ایک دھماکہ ہوا ہے، جس میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے۔

نائجیریا ٹرک حادثے میں درجنوں ہلاک
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 8:29 PM IST

نائیجیریا میں بینيو کے جنوب مشرق میں گیسولائن ٹرک میں دھماکہ ہونے سے 50 لوگوں کے ہلاک ہونے کا اندیشہ اور درجنوں کے زخمی افراد زخمی ہیں۔

واضح رہے کہ ایک سرکاری عہدیدار نے نے تقریباً 10 لاشیں نکالی ہیں، جبکہ تقریباً 50 زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق گیسولائن ٹرک سڑک سے پھسل کر پلٹ گیا اور ٹرک سے نکلنے والے تیل کو جمع کرنے کے لیے مقامی لوگ بالٹيوں کے ساتھ وہاں دوڑے تو ٹرک میں آگ لگ گئی۔

خیال رہے کہ آگ نے بس کو بھی اپنی زد میں لے لیا، اس حادثے میں 50 لوگوں کے مرنے کا اندیشہ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.