ETV Bharat / briefs

نائجیریا: اسکول کی عمارت منہدم 9 ہلاک، متعدد زخمی - اسکول کی عمارت منہدم

نائجیریا کے معاشی مرکز لاگوس میں ایک بلڈنگ اور ایک دیگر اپارٹمنٹ کے اچانک منہدم ہوجانے سے نو افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/14-March-2019/2691186_jkl5555.mp4
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 8:19 PM IST

اس حادثے میں نو کے ہلاکت کے علاوہ کئی دیگر افراد ملبے میں ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ عمارت میں ایک اسکول بھی چلتا تھا۔

  • Further updates in regards to the #LagosBuildingCollapse, it appears that the Lagos Island building in question was earmarked for demolition in 2017 according to the Lagos State Building Control Agency (LASBCA). pic.twitter.com/EQhecbopEY

    — National Industrial Safety Council of Nigeria (@NISCN_Nigeria) March 14, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مقامی راحت بچاؤ ٹیم کے افسر نے بتایا کہ عمارت اور اپارٹمنٹ کی عمارت بدھ کے روز گرگئی تھی۔

خیال رہے کہ عمارت سے کم سے کم 9 لوگوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں اور اسکول لاگوس کے تین منزلہ عمارت ایٹا، فاجی میں چلتا تھا جس میں 172 طالب علم پڑھتے ہیں۔

نائجیریا کے جنوبی مغربی علاقے میں قومی ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے کوآرڈینیٹر ابراہیم فرینو لوئے نے کہا ہےکہ بچاؤ مہم کے دوران ٹھیک ٹھیک اعداد و شمار پیش کرنا مشکل ہے، جبکہ بچاؤ مہم ابھی بھی جاری ہے۔

ایک افسر نے کہا کہ زیادہ تر متاثر نجی عمارت میں چل رہے پرائمری اسکول کے طالب علم ہیں جبکہ بچاؤ اہلکاروں نے تقریباً 50 طالب علموں کو بچالیا ہے۔

لاگوس جنرل ہسپتال میں زیادہ تر لوگوں کو علاج کے لیے بھیجا گیا ہے، جہاں بتایا گیا ہے کہ 41 طالب علموں کی حالت مستحکم ہے۔

لاگوس کے ریاستی محکمہ تعمیرات کے افسر نےبتایا کہ عمارت کو تین بار ڈھانے کے لیے نشان زد کیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.