ETV Bharat / briefs

این آئی اے نے پی ڈی پی کے سابق رکن اسمبلی کو طلب کیا

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پی ڈی پی کے سابق رکن اسمبلی اعجاز میر کو 12 اپریل کو جموں میں واقع این ائی اے کے دفتر میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔

nia
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 11:52 PM IST

اعجازمیر کی سرینگر واقع سرکاری رہائش گاہ سے ہتھیار لوٹے گئے تھے۔

بارہ اپریل کو جموں این ائی اے کے دفتر میں مذکورہ رہنما حاضری دیں گے۔

واضح رہے کہ اعجاز میر کی سرکاری رہائش گاہ سے پچھلے برس ستمبر کے مہینے میں ایس پی او عادل بشیر نے چند عسکریت پسندوں کے ساتھ مل کر حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کی بندوقیں لوٹ لی تھیں۔ اس ضمن میں این ائی اے معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

اس سے قبل بھی این آے اے نے اعجاز میر سے پوچھ تاچھ کی تھی۔ 34 سالہ اعجاز میر پی ڈی پی کی طرف سے ضلع شوپیان کی وچی اسمبلی حلقے سے 2014 میں انتخاب جیتے تھے۔

Intro:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آے اے) نے پی ڈی پی کے سابق رکن اسمبلی اعجاز میر کو انکے سرینگر کی سرکاری رہائش گاہ سے ہتھیار لوٹنے کے معاملے میں طلب کیا ہے اور وہ 12 اپریل کو جموں میں این آے اے کے سامنے حاضر ہونے والے ہیں۔

Body:واضع رہے کہ اعجاز میر کی سرینگر کے جواہرنگر علاقے میں سرکاری رہائش گاہ سے پولیس میں تعینات ایس پی او عادل بشیر نے پچھلے برس کے ستمبر میں ساتھ بندوقیں لوٹ لئے تھے اور پھر عسکریت پسندوں میں شامل ہوئے تھے۔

اس معاملے کو این آے اے تفتیش کر رہی ہے اور اس سے قبل بھی این آے اے نے اعجاز میر سے پوچھ تاچھ کی تھی۔

34 سالہ اعجاز میر پی ڈی پی کیطرف سے ضلع شوپیان کی وچی اسمبلی حلقے سے 2014 میں انتخاب جیتے تھے۔

ایس پی او عادل بشیر انکی رہائش گاہ پر تعینات تھے اور انہوں نے چند عسکریت پسندوں سے مل کر اعجاز میر کی رہائش گاہ سے انکی حفاظت پر مامور ساتھ پولیس اہلکاروں کے بندوقیں لوٹ لی تھی۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.