ETV Bharat / briefs

راہل کو توہین عدالت کا نوٹس

سپریم کورٹ، راہل گاندھی کے داخل کردہ جواب سے مطمئن نہیں ہوا اور آج اس سلسلہ میں ان کے خلاف توہین علالت کا نوٹس جاری کردیا۔

راہل کی معافی سے سپریم کورٹ غیرمطمئن
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 1:15 PM IST

راہل گاندھی نے پیر کو اپنے، چوکیدار چور ہے والے بیان پر سپریم کورٹ سے معذرت کی تھی اور کہا تھا کہ سیاسی مہم کے دوران گرم جوشی میں یہ بیان دیا گیا تھا جبکہ 10 اپریل کو کورٹ کی جانب سے دیئے گئے بیان کو دیکھے بغیر انہوں نے یہ بیان دیا تھا اور ان کا ہرگز عدالتی کاروائی کوئی سروکار نہیں تھا۔

صدر کانگریس نے امیٹھی میں سپریم کورٹ کی کاروائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب عدالت نے رفائل معاملہ میں تسلیم کرلیا ہے کہ چوکیدار چور ہے جس کے بعد راہل گاندھی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست داخل کی گئی تھی۔

راہل کے معافی مانگنے کے بعد آج رنجن گوگوئی کی قیادت میں سماعت کا اغاز ہوا۔ سپریم کورٹ نے صدر کانگریس کی معافی کو نامناسب قرار دیا اور انہیں اس معاملہ میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.