ETV Bharat / briefs

'ملک سے غداری کا قانون ہٹا دیا جانا چاہیے' - cdongress

کانگریس نے اپنے انتخابی منشور میں وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ اقتدار میں آتی ہے تو جموں و کشمیر سے آرمڈ فورسز اسپیشل ایکٹ ( افسپا)کو ختم کر دے گی۔

پی چدمبرم
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 10:44 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما پی چدمبرم کا کہنا تھا کہ ملک سے غداری کا قانون بہت پرانا ہے اور آج کے دور میں اس قانون کی معنویت ختم ہو چکی ہے۔ جواہر لال نہرو سمیت ملک کے کئی رہنماؤں کا ماننا تھا کہ اسے ختم کر دینا چاہیے۔یہ فرسودہ ہو چکا ہے۔

چدمبرم نے آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (آفسپا) کے بارے میں کہا کہ 'ہم نے کہا ہے کہ ہم قانون میں ترمیم کریں گے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.