ETV Bharat / briefs

'ممتا بنرجی کے خلاف انتقامی کارروائی' - وزیراعلیٰ

مغربی بنگال کے شہری ترقیاتی وزیر فرہاد حکیم نے کہاکہ 'بی جے پی کی حکومت وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف کارروا ئی کو انتقام قراردیا۔

author img

By

Published : May 18, 2019, 3:02 PM IST

کولکاتا کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہاکہ مودی اور ممتا کے درمیان کوئی جنگ ہو ہی نہیں سکتی ہے۔ دونوں ایک ندی کے دوکنارے ہیں۔
مودی حکومت اس وقت صرف اور صرف ممتابنرجی کے خلاف انتقامی کارروا ئی کر رہی ہے۔یہ وقتی ہے۔آنے والے دنوں میں اس کی کوئی اہمت نہیں رہے گی۔
انہوں نے کہاکہ 23 مئی کی تاریخ مودی حکومت کے لیے ڈراؤناخواب جیسی ہو گی۔ اس تاریخی رات کے بعد مودی کی زندگی اندھرے میں غرق ہو جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ مودی بھارت کے تمام آزاد اداروں پرقبضہ کرلیا ہے ۔ وہ اپنی مرضی سے حکومتی اداروں کو چلا رہے ہیں۔ ان کے جانے کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔
انہون نے مزید کہاکہ 23 مئی کے بعد نئی حکومت آئے گی ۔میں دعویٰ کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ نئی حکومت کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کرے گی۔ نئی حکومت کے سامنے معیشت کو بہتربنانے، عوام کے اعتماد بحال کرنے اور فوجی طاقت کومضبوط کرنے جسے کئی چیلنج ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.