ETV Bharat / briefs

کولکاتاکے مختلف مقامات کی ناکہ بندی - ناکہ تلاشی

عام انتخابات کے آ خری مر حلے سے قبل بدھان نگر کمشنریٹ پولیس نے ساری رات ناکہ تلاشی مہم چلائی۔تلاشی مہم کے دوران ایک شخص کوگرفتار کیا گیاہے۔

کولکاتاکے مختلف مقامات پر ناکہ تلاشی
author img

By

Published : May 18, 2019, 6:38 PM IST

بدھان نگر کمشنریٹ کے کمشنر نے نامہ نگاروں سے بات چیت کر تے ہوئے کہاکہ آ خری مر حلے کی پولنگ سے قبل ناکہ تلاشی مہم چلا ئی گئی۔

کولکاتاکے مختلف مقامات پر ناکہ تلاشی
انہوں نے کہاکہ ساری رات ناکہ تلاشی چلائی گئی ہے۔ تلاشی کے دوران ارونچل پردیش کے ایک شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ چار مہینوں سے ایک ہوٹل میں ٹھہراتھا۔پولیس کمشنرکے مطابق سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ باہری ریاست سے آنے والے لوگوں پر خاص نظر رکھی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.