واضح رہے کہ شمس الدین پر ان کے دوستوں نے حملہ کیا تھا جس سے شمس الد ین شدید زخمی ہوئے تھے۔ زخمی حالت میں انہیں علاج کے لیے شولاپور کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا
ہسپتال میں علاج نہ ہونے کی وجہ سے شمس الدین نے ہسپتال میں ہی دم توڑ دیا۔
شمس الدین نے اہل خانہ نے احتجاج کرنے ہوئے شمس الدین کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کی مانگ کی ہے