ETV Bharat / briefs

میو قوم کو ایس ٹی میں شامل کیا جائے - ڈرائیونگ لائسنس

ریاست ہریانہ کے ضلع میوات کی سرگرم تنظیم میوات وکاس سبھا کی جانب سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میو قوم کو ایس ٹی میں شامل کیا جائے
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 1:59 AM IST

اس میٹنگ میں کئی مسائل پر بات چیت کی گئی۔اور اس میٹنگ میں ڈرائیونگ لائسنس کے مسئلہ کو حل کرنے پر حکومت ہریانہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔

گولڈ مڈلسٹ ماسٹر عابد کے لیے حکومت ہریانہ سے صوبائی سطح کی سرکاری ملازمت کی مانگ کی گئی ۔

میوات وکاس سبھا کی میٹنگ میں طے پایا گیا کہ حکومت ہریانہ سے بقیہ دیرینہ مانگوں کو بھی انتخابات سے پہلے پورا کرانے کی کوشش کی جائے گی ۔

اس میٹنگ میں سب اہم بات یہ طے پائی گئی کہ میو قوم کو قبائلی ذات (ایس ٹی)میں شامل کرانے کے لیے احتجاج کیا جائے گا۔

میو قوم خانہ بدوش قوم رہی ہے تاریخ اس بات کی تصدیق کرتی ہے تو پھر میو قوم کے ساتھ ہی یہ جانبداری کیوں برتی گئی ہے؟ اس لیے میوات وکاس سبھا نے اس معاملے کو ملکی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:

Body:آج شام میوات کی سرگرم تنظیم میوات وکاس سبھا کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کئی مسائل پر بحث کی گئی۔میٹنگ میں حکومت ہریانہ کا ڈرائیونگ لائسنس کے بڑے مسئلہ کو حل کرنے کیلۓ شکریہ ادا کیا گیا۔گولڈ مڈلسٹ ماسٹر عابد کیلئے حکومت ہریانہ سے صوبائی سطح کی سرکاری ملازمت کی مانگ کی گئی ۔میوات وکاس سبھا کی میٹنگ میں طے پایا گیا کہ حکومت ہریانہ سے بقیہ دیرینہ مانگوں کو بھی انتخابات سے پہلے پورا کرانے کی کوشش کی جائے گی ۔ اس میٹینگ میں سب اہم بات یہ طے پائی گئی کہ میو قوم کو قبائلی ذات (ایس ٹی)میں شامل کرانے کیلئے آندولن کرے گی۔
میو قوم قوم خانہ بدوش قوم رہی ہے تاریخ اس بات کی تصدیق کرتی ہے تو پھر میو قوم کے ساتھ ہی یہ جانبداری کیوں برتی گئی ہے؟ اس لیے میوات وکاس سبھا اس معاملے کو ملکی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کرچکی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.