ETV Bharat / briefs

ترنمول کا نگریس کی حکومت غیر جمہوری

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آ دیتہ ناتھ نے کہا کہ مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کی حکومت غیر جمہوری حکومت ہے۔ آئندہ 23 مئی کو ریاست مغربی بنگال میں قوم پرست حکومت قائم ہوگی۔

ترنمول کا نگریس کی حکومت غیر جمہوری
author img

By

Published : May 15, 2019, 6:08 PM IST

شمالی 24 پر گنہ کے باراسات میں بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے یوگی آدیتہ ناتھ نے کہا کہ امت شاہ کے روڈ شو کے دوران جو کچھ بھی ہوا وہ غیر جمہوری ہے۔

انہوں نے کہاکہ جمہوریت میں ہر شخص کو مطاہرہ کرنے کی آ زادی ہے مگر مغر بی بنگال میں سیاسی رہنما وؤں کوریلیاں میں شرکت کی اجازت نہ دینا اور روڈ شو کو روکنے کی کوشش جمہوریت کا قتل ہے۔
انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال میں رام کی حکومت بننے سے کوئی رو ک نہیں سکتاہے۔

ان کاکہنا ہے کہ ممتا دیدی کبھی محرم کی وجہ سے درگاپوجا پر پابندی عائدکرتی ہیں تو کبھی جے شری رام کہنے پر۔ مغر بی بنگال کے لوگوں کو اسی حکومت سے نجات دلاناہی ہمارا اصل مقصد ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.