ETV Bharat / briefs

گینگ ریپ کیس میں رکن اسمبلی کا دباؤ

الور گینگ ریپ کیس کے پیش نظر کر جے پور میں 'دلت آدیواسی وکاس پریشد یونین' نے پریس کانفرنس کی۔

لور گینگ ریپ کیس
author img

By

Published : May 10, 2019, 3:49 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جےپور میں الور گینگ ریپ معاملے پیش نظر جس طرح سے سیاست کی جارہی ہے وہ ان لوگوں کو محتاط کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ایسا نہ کریں۔

الور گینگ ریپ کیس

دلت آدیواسی وکاس پریشد کے صدر سرون کمار نے جے پور میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ جس طرح سے سابق وزیراعلی وسندھرا راجے بیان بازی کررہی ہیں، وہ ریاست میں خواتین کے لیے شرمناک ہے۔

انہوں نے سابق رکن اسمبلی ہیم سنگھ بھڑانہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بھڑانہ گینگ ریپ کی متاثرہ خاتون کے اہل خانہ پر پیسے کا دباؤ بناکر معاملہ رفع دفع کرنے کی بات کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ حکومت میں بھی زیادہ تر اس طرح کے معاملے سامنے آئے تھے، لیکن ابھی تک کسی طرح سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔

Intro:معاملے کو لے کر جیپور میں دلیت یونین کی پریس کانفرنس

Body:جےپور. الور گینگ ریپ معاملے کو لے کر جس طرح سے سیاست کی جارہی ہے ہم ان لوگوں کو ساودھان کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ایسا نہیں کریں... یہ بات دلیت آدیواسی وقاص پریشد کے صدر سرون کمار نے دارالحکومت جے پور میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہی.. انہوں نے کہا کہ جس طرح سے سابق وزیراعلی وسندھرا راجے بیان بازی کر رہی ہیں وہ کافی زیادہ ریاست اور خواتین کے لیے شرمناک ہے.. انہوں نے سابق اسمبلی رکن ہیم سنگھ بھڈانہ پر بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بھڈانہ گینگ ریپ کا شکار خواتین کے خاندان پر پیسے کا دباؤ بنا کر معاملہ رفع دفع کرنے کی بات کہہ رہا ہے.. انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں بھی کافی زیادہ اس طرح کے معاملے سامنے آئے تھے لیکن ابھی تک کسی طرح سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے..

بائٹ- سرون کمار, دلیت آدیواسی وقاص پریشد صدر

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.