بہرام پور حلقے سے بائیں محاذ کے حامیوں نے آ رایس پی کے امیدوار کی حمایت کرنے کے بجائے کانگرس کے امیدوار ادھیر رنجن چودھری کی حمایت میں ریلی نکالی ۔
سی پی آ ئی ایم کے ضلع کمیٹی ممبرکاجل چکرورتی کاکہنا ہے کہ بمان باسو اور سوریہ کانت مشرا نے بہرام پور حلقے سے امیدوار نہ اتارنے کا فیصلہ کیاتھا۔
آ ر ایس پی نے فیصلے کی مخالفت کر تے ہو ئے امیدوار اتارنے کا اعلان کیا جوغلط ہے۔اس لیے کانگریس کے امیدوار کی حمایت میں ریلی نکالنے کا فیصلہ کیاگیا۔
دھیررنجن چودھری کی حمایت میں بائیں محاذ کی ریلی - حلیف پارٹی آرایس پی
مرشد آ باد کےبہرام پور حلقے میں بائیں محاذ کے حامیوں نے اپنی حلیف پارٹی آرایس پی کے امیدوار کی حمایت کے بجائے کانگریس کے میدوار ادھیر رنجن چودھری کی حمایت میں ریلی نکالی۔
بہرام پور حلقے سے بائیں محاذ کے حامیوں نے آ رایس پی کے امیدوار کی حمایت کرنے کے بجائے کانگرس کے امیدوار ادھیر رنجن چودھری کی حمایت میں ریلی نکالی ۔
سی پی آ ئی ایم کے ضلع کمیٹی ممبرکاجل چکرورتی کاکہنا ہے کہ بمان باسو اور سوریہ کانت مشرا نے بہرام پور حلقے سے امیدوار نہ اتارنے کا فیصلہ کیاتھا۔
آ ر ایس پی نے فیصلے کی مخالفت کر تے ہو ئے امیدوار اتارنے کا اعلان کیا جوغلط ہے۔اس لیے کانگریس کے امیدوار کی حمایت میں ریلی نکالنے کا فیصلہ کیاگیا۔
shamsher
Conclusion: