ETV Bharat / briefs

کولگام میں ایک اور نوجوان لاپتہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے کاژھو ہالن علاقے کے رہنے والے 18 سالہ وقار نظیر نامی نوجوان کئی روز سے لاپتہ ہیں۔ جن کا سراغ نہیں مل پا رہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 15, 2019, 9:53 AM IST

Updated : Jun 15, 2019, 10:05 AM IST

کولگام میں نوجوان لاپتہ

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وقار سرینگر کے لال چوک میں واقع پرتاب ہائی سکنڈری اسکول میں زیرتعلم تھا۔ لیکن کئی روز سے وہ لاپتہ ہیں۔

اہل خانہ نے فون پر بتایا کہ ہم نے پولیس اسٹیشن رام منشی باغ سرینگر میں اس کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کی۔

وہیں سرینگر پولیس نے کولگام پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ لاپتہ نوجوان کو تلاش کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دیں۔

واضح رہے کہ کولگام میں کئی نوجوان لاپتہ اچان لاپتہ ہوجا رہے ہیں اور بعد میں وہ عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرلیتے ہیں۔ اس خدشے کو لیکر ان کے اہل خانہ کافی پریشان ہیں۔

وہیں کولگام پولیس نے اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو فون پر بتایا کہ نوجوان چار دن قبل سے ہی لاپتہ ہے جسے تلاش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

Intro:کولگام میں ایک نوجوان لاپتہ آہلہ خانہ کی ڈالی پولیس میں رپوٹ

Body:جنوبی کشمیر کولگام کے علاقے کاژھو ہالن کے رہنے والے آٹھارہ سال کا نوجوان کئ دنوں سے لاپتہ ہیں آہلہ خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا وکار نظر ولد نظیر احمد جس کو مزید پڑھائی کے لیے سرینگر لال چوک میں قایم پرتاب ہائی سکنڈری اسکول میں داخلہ کیا۔لیکن کئ دنوں سے وکار لاپتہ ہیں۔ آہلہ خانہ نے فون پر بتایا کہ ہم نے پولیس اسٹیشن رام منشی باغ سرینگر میں ا٘س کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کی۔

Conclusion:وہی سرینگر پولیس نے کولگام پولیس کو آگاہ کیا اور لاپتہ نوجوان کی تلاشی شروع کردی۔وضعہ رہے اس طرح کولگام میں کئ نوجوان غائب ہوہے بعد میں انہوں نے عسکریت تنظیم میں شمولیت اختیار کی۔اس خدشے کو لیکر ان کے آہلہ خانہ کافی پریشان ہیں۔وہی کولگام پولیس نے اس ضمن میں نمائندے کو فون پر بتایا کہ نوجوان چار دن قبل ہی لاپتہ ہیں جس کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی جارہی ہیں۔

تنویر وانی کولگام
Last Updated : Jun 15, 2019, 10:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.