ETV Bharat / briefs

مرکزی وزیر کشن ریڈی کو دھمکی آمیز کال

مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کشن ریڈی نےحیدرآباد سائبر کرائم برانچ میں ایک کیس درج کراتے ہوئے کہا کہ انھیں 20 مئی کو ایک دھمکی آمیز کال موصول ہوئی جس میں انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔

hyderabad
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 5:04 PM IST

اس ضمن میں مذکورہ وزیر نے سائبر کرائم برانچ میں 10 جون کو شکایت درج کرائی اور کہا کہ کسی نامعلوم شخص نے انٹرنیٹ نمبر69734063 سے کال کیا اور انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے ۔

hyderabad
hyderabad
شکایت کے چار روز بعد جمعہ کو یہ خبر منظر عام پر آئی ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.