شاہراہ آج الصبح ساڑھے چار بجے رامبن کے قریب ڈیگڈول کے مقام پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے دوبارہ بند کر دی گئی تھی۔
شاہراہ کی تعمیراتی کمپنی ایچ سی سی کی مشینوں کی مدد سے شاہراہ کو 13 گھنٹوں کے بعد دوبارہ اج شام چھ بجے ٹریفک کی امدرفت بحال کردی گئی ہے، تاہم درماندہ مسافربردار اور مال بردار گاڑیوں کو وادی کی طرف جانے کی اجازت دے گئی۔