ETV Bharat / briefs

سیاسی ریلیوں کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی - قانون کو نظرانداز کیا

قوانین کی پاسداری کرنے والوں کے سامنے جب سیاسی پارٹیوں کے لوگ قانون کو نظرانداز کریں تو کیا ان پر انتظامیہ کو کارروائی نہیں کرنی چاہیے؟

جب پولیس کے سامنے ہی قانون کو نظرانداز کیا گیا
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 11:45 AM IST

ملک میں آج کل انتخابات کی گہما گہمی ہے، اسی ضمن میں ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں پر پرچہ داخل کرنے کے لیے کہیں ریلی تو کہیں میٹنگ یا بڑے پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔

پرچہ داخل کرنے کے لیے امیدوار اپنے حامیوں کے ساتھ کلکٹریٹ پہنچ رہے ہیں، جس میں قانون کو زبردست نظرانداز کیا جارہا ہے لیکن قانون کے رکھوالے کچھ بھی نہیں کر رہے۔

جب پولیس کے سامنے ہی قانون کو نظرانداز کیا گیا

ایسا ہی ایک نظارہ شہر جےپور میں نظر آیا، جہاں کانگریس امیدوار جیوتی کھنڈیلوال پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے تھے اور ریلیوں میں لوگ قانون کی پاسداری کرنے کے بجائے لوگ اس کی دھجیاں اڑا رہے تھے۔

واضح رہے کہ اس ریلی میں موجودہ حکومت میں وزیر اور حکومت کے ذمہ دار لوگ بھی شامل تھے۔

ریلی کے دوران ریاستی وزیر اور ذمہ دار افراد ایک ایک گاڑیوں میں کھڑے ہو کر نعرے بازی کررہے تھے، جس انداز سے وہ گاڑیوں میں سوار تھے اس کو دیکھتے ہوئے واضح طور پر کہا جاسکتا ہے کہ وہ تمام لوگ قانون کی دھجیاں اڑا رہے تھے۔

واضح رہے کہ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب اس متعلق وہاں پر موجود پولیس کے نمائندوں بات کرنی چاہی تو انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا، اور کیمرے پر بات کرنے سے انکار کردیا۔

Intro:پولیس کے اعلی ذمے دار بھی ڈالتے ہوئے نظر آئے ذمہ داری ایک دوسرے کے کندھوں پر

नोट- हिंदी वाली खबर को राजस्थान डेक्स पर भी भेज दें

Body:جے پور بھارتی ریاست راجستھان میں ان دنوں انتخابات کا دور چل رہا ہے.. کہیں پر پرچہ داخل کرنے کے لیے ریلیاں کہیں پر میٹنگ تو کہیں پر بڑے پروگرام میں منعقد کیے جا رہے ہیں.. پرچہ داخل کرنے کے لیے امیدوار اپنے ہزاروں حمایتیوں کے ساتھ کلکٹر پہنچ رہے ہیں... اس دوران قانون کی زبردست دھجیاں اڑائی جارہی ہے لیکن قانون کے رکھوالے کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں... ایسا ہی ایک نظارہ دیکھنے کو ملا جےپور شہر کانگریس امیدوار جوتی کھنڈیلوال کی پرچہ داخل ریلی کے دوران.. جس میں موجودہ حکومت میں وزیر اور حکومت کے ذمہ دار لوگ قانون کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے نظر آئے.. ریلی کے دوران ریاستی وزیر اور ذمہ دار لوگ ایک ایک گاڑی میں کافی زیادہ تعداد میں کھڑے ہو کر نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے... جس طریقے سے وہ گاڑیوں میں سوار تھے اس کو دیکھتے ہوئے صاف طور پر کہا جاسکتا ہے کہ قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی تھی.. آپ کو بتا دیں ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے جب اس بارے میں وہاں پر موجود پولیس کے نمائندوں بات کرنی چاہی تو ان کا کہنا تھا کہ ہم اس بارے میں آپ کو کوئی بھی جواب نہیں دے سکتے.. لیکن دبی زبان میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ تو قانون کی اڑتی ہوئی دھجیاں ہی ہے...

پی ٹی سی - محمد رضاء اللہ

جے پور

8852874057

जयपुर. प्रदेश में इन दिनों चुनाव का माहौल चल रहा है.. चुनाव को लेकर कहीं पर रैलियां कहीं पर कार्यक्रम तो कहीं पर बैठकें भी शुरू हो चुकी है.. चुनाव में अपना भाग्य आजमाने वाले उम्मीदवार अपने समर्थकों के साथ कलेक्ट्रेट पहुंचकर अपना पर्चा दाखिल कर रहे हैं... इस दौरान कानून की जबरदस्त धज्जियां भी उड़ाई जा रही है लेकिन कानून के रखवाले कुछ भी नहीं कर रहे हैं.. ऐसा ही एक नजारा देखने को मिला जयपुर शहर कांग्रेस की उम्मीदवार ज्योति खंडेलवाल की नामांकन रैली के दौरान... नामांकन रैली में मौजूदा सरकार में मंत्री और जिम्मेदार लोग ही कानून का उल्लंघन करते हुए नजर आए... अंदाजा इसी से लगाया जा सकता है कि एक ही गाड़ी पर काफी ज्यादा लोग खड़े हुए थे और नारेबाजी कर रहे थे.. जिस तरीके से मंत्री और अन्य नेता गाड़ी पर सवार थे उनको देखकर यह साफ तौर पर कहा जा सकता था कि यह कानून का उल्लंघन कर रहे हैं लेकिन वहां पर मौजूद किसी भी पुलिसकर्मी की इतनी हिम्मत नहीं हुई कि उनको कानून के बारे में जानकारी दे सके... ईटीवी भारत की टीम ने इस बारे में वहां पर मौजूद पुलिसकर्मियों से बात की तो उन्होंने किसी बात का जवाब देने से साफ तौर पर मना कर दिया लेकिन उनका दबी जुबान में यह भी कहना था कि हां वास्तव में कानून की धज्जियां उड़ाई जा रही है... इस बारे में पुलिस के जिम्मेदारों से भी बात करनी चाही लेकिन उन्होंने भी जवाब देने से मुंह फेर लिया..

पीटीसी - मोहम्मद रजाउल्लाह

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.