ETV Bharat / briefs

پرینکا سے جین فرقے کے لوگ ناراض؟ - قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی

سہارنپور پہنچنے پر کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے روڈ شو کے دوران جین فرقے کے لوگوں نے مندر میدان میں خیر مقدم کی تقریب منعقد کی تھی۔

جین فرقے کے لوگ ناراض ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 1:32 PM IST

فرقے کے لوگ پھول مالا لیے پرینکا گاندھی کا انتظارکرتے رہے۔اسی دوران جین مندر کے سامنے سے گزرتے ہوئے پرینکا گاندھی جین مندر نہیں گئیں جس سے وہاں موجود تمام افراد ناراض ہوگئے اور انہوں نے مودی کے حق میں نعرے شروع کر دیے۔

جین فرقے کے لوگ ناراض ،متعلقہ ویڈیو

راہل گاندھی کی سہارنپور کے گاندھی پارک میں منعقد عوامی تقریب عین وقت پر منسوخ ہونے سے پرینکا گاندھی کا پروگرام سہارنپور کے جین مندر میں نظارہ کرنے کے بعد روڈ شو کا تھا، لیکن پرینکا گاندھی مندر کے سامنے سے ہی گزرتے ہوئے آگے بڑھ گئیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ سہارنپور پہنچنے پر کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی کے روڈ شو کے دوران جین معاشرے کے لوگوں کی طرف سے مندر میدان میں خیر مقدم کی ایک تقریب منعقد کی تھی۔ معاشرے کے لوگ پھول مالا لیے کھڑے رہے۔ اسی دوران جین مندر کے سامنے سے گزرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے جین مندر میں رکھ کر نظارہ نہیں کیا جس سے وہاں کھڑے تمام افراد ناراض ہوگئے اور انہوں نے ہر ہر مودی کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔ 

Body:راہول گاندھی کی سہارنپور کے گاندھی پارک میں منعقد عوامی تقریب این وقت پر کینسل ہونے سے آج پریانکا گاندھی کا پروگرام سہارنپور کے جین مندر میں نظارہ کرنے کے بعد روڈ شو کا تھا لیکن پرینکا گاندھی مندر کے سامنے سے ہی گزرتے ہوئے اپنا روڈ شو کو لے کر آگے بڑھ گئی۔ وہاں جین مندر میں پریانکا گاندھی کو نظارہ کرنے کے لئے رکنا تھا لیکن ان کے پاس پانچ منٹ کا بھی وقت نہیں تھا جو وہ جین مندر کو دے سکے۔ جس وجہ سے جین معاشرے کے تمام افراد ناراض ہوگئے اور انہوں نے ہر ہر مودی اور جن جن مودی کے نعرے لگانا شروع کر دیا۔ بھیڑ نے یہاں تک نعرے لگائے کہ چوکیدار شیر ہے۔ 

Conclusion:بائٹ01 راجیش جین۔ 

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.