ETV Bharat / briefs

آئی این ایس کولکاتا،آئی این ایس شکتی آج چین پہنچیں گے - پیپلز لبرشن آرمی کے 70ویں یوم تاسیس

بھارتی بحریہ کے دو اہم جنگی جہاز آ ئی این ایس کولکاتا اور آ ئی این ایس شکتی پیپلز لبرشن آرمی کے 70ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقد کی جارہی انٹرنیشنل فلیٹ ریویو (آئی ایف آر)میں حصہ لینے کل چین کے کوئنگ ڈاوپہنچیں گے۔

آئی این ایس کولکاتا،آئی این ایس شکتی آج چین پہنچیں گے
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 3:00 PM IST

بھارتی بحریہ کی جانب جاری پریلیز کے مطابق آ ئی ائگ آ ر تقریب کے دوران بحریہ جہازوں، طیاروں اور ابدوزپریڈ میں حصہ لیتی ہیں۔ممالک کے پاس خیرسگالی،آپسی اشتراک کومضبوط اور مستحکم کرنے اور اپنی تنظمی صلاحیتوں کے مظاہرہ کرنے کا موقع ہوتا ہے۔
فروری 2016 میں بھارت کے ویشا کھاپٹنم کے ساحل پر
آ ئی ایف آر کے دوسر ے ایڈیشن کا انعقادکیاگیاتھاجس میں50 بحری افواج اوراور تقریبا 100جنگی جہازوں نے حصہ لیا تھا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.