ETV Bharat / briefs

کینیڈا: چرچ میں فائرنگ، ایک ہلاک - چرچ میں فائرنگ

کینیڈا میں صوبہ برٹش کولمبیا کے سالمن آرم علاقے میں چرچ میں فائرنگ سے ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ ایک کی زخمی ہونے کی خبر ہے۔

author img

By

Published : Apr 15, 2019, 3:22 PM IST

مقامی میڈیا نے بتایا کہ اتوار دیر رات ایک 25 برس کے شخص نے 'چرچ آف کرائسٹ' میں ایک پروگرام کے دوران دو افراد کو گولی مار دی۔

اس حملے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔

اطلاع کے مطابق مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ موصولہ اطلاع کے مطابق حملہ آور متاثرین میں سے ایک کو پہلے سے جانتا تھا، تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ اس نے کسی مذہبی وجہ سے یہ حملہ کیا یا حملہ کرنے کی کوئی اور وجہ تھی۔

خیال رہے کہ متوفی 78 برس کے تھے، جبکہ زخمی کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.