ETV Bharat / briefs

کولگام میں غیرقانونی تعمیرات منہدم - Illegal construction

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ڈویژنل کمشنر کی ہدایت پر کولگام علاقہ میں متعدد غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کردیا گیا۔

کولگام میں غیرقانونی تعمیرات منہدم
author img

By

Published : May 17, 2019, 8:05 PM IST

ضلع میں مرحلے وار طریقے سے محکمے مال کی طرف سے چلائے جانے والی سرکاری اراضی پر غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے لیے مہم جاری ہے۔

کولگام میں غیرقانونی تعمیرات منہدم

مہم کے تحت آج اشموجی برزازلو۔چک پورہ میں ناجائز تعمیرات ہٹائے گئے۔

سرکاری اراضی پر ناجائز تعمیرات کو منہدم کرنے کے لیے ضلح ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم آحمد وانی نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ ضلع میں سرکاری اراضی پر غیرقانونی تعمیرات ہٹانے کے لیے بڑے پیمانے پر مہم جاری ہیں۔

انہوں نے لوگوں سے تلقین کی کہ وہ جلد از جلد سرکاری زمین خالی کریں۔

Intro:کولگام میں کئ ناجائز تجاوزات منہدم

Body:س٘پریم کوٹ کے حکم نامے کے مطابق اور ڈویژنل کمشنر کی ہدایت پر کولگام میں کئ ناجائز تجاوزات منہدم کیے گیے۔ضلح میں مرحلے وار طریقے سے محکمے مال کی طرف سے چلائے جانے والی سرکاری اراضی پر ناجائز تجاوزات کو منہدم کرنے کے لیے مہم جاری ہیں۔مہم کے تحت آج اشموجی برزازلو۔چک پورہ میں کئ ناجائز تجاوزات ہٹائے گیے۔سرکاری اراضی پر ناجائز تجاوزات کو منہدم کرنے کے لیے ضلح ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم آحمد وانی نے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلح میں سرکاری اراضی پر ناجائز تجاوزات ہٹانے کے لیے بڑے پیمانے پر جاری ہیں۔انہوں نے لوگوں سے تلقین کی کہ وہ جلد از جلد سرکاری زمین خالی کریے

Conclusion:تنویر وانی کولگام۔

9906418950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.