ETV Bharat / briefs

'طلبا کو اپنے شعبے میں بہتر کارکردگی سے شناخت بنانی چاہیے' - کانوکیشن کے مہمان خصوصی مرکزی حکومت کے معاشی مشیر کرشن مرتی سبھرا منیم تھے۔

ریاست بہار کے گیا ضلع کے بودھ گیا میں واقع آئی آئی ایم میں لگاتار دوسرے سال کانوکیشن کا اہتمام کیا گیا۔

'طلبا کو اپنے شعبے میں بہتر کارکردگی سے شناخت بنانی چاہیے'
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 11:23 PM IST

کانوکیشن کے مہمان خصوصی مرکزی حکومت کے معاشی مشیر کرشن مرتی سبھرا منیم تھے۔

کانوکیشن میں طلبہ و طالبات کو ایم بی اے کی ڈگری سے سرفراز کیا گیا۔

تقسیم اسناد کے پروگرام کا آغاز چیئرمین اودے کوٹک اور ڈائرکٹر ونیتا سہائے نے شمع روشن کرکے کیا۔

اس موقع پر طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے ونیتا سہائے نے کہا کہ طلبہ اور طالبات کو اپنے شعبے میں شاندار کارکردگی سے اپنی شناخت قائم کرنی چاہیے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں آئی آئی ایم بودھ گیا اپنی ایک منفرد شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.