ارجن سنگھ نے کہاکہ ممتا بنر جی سے مجھے ایمانداری کاسند نہیں لینا ہے کہ۔مجھے غدار کہتی ہیں۔ غداری تو میں ان سے سکھا ہوں۔ ذاتی مفاد کے لیے لوگوں سے غداری کا ہنر میں ان سے ہی سکھا ہوں۔
بی جے پی کے امیدوار کے مطابق میں ممتا بنر جی کی غلط پالیسی کی وجہ سے میں ترنمول کا نگریس سے الگ ہوگیا تو پارٹی سے غداری کیا۔پارٹی کی ناانصافی کے باوجود پارٹی کے ساتھ جڑا رہتا تومیں وفادار ہوں۔
ارجن سنگھ نے مزیدکہاکہ موسم بیںطیر نورکانگریس چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئی تووہ وفادارہے۔موسم نور نے مالدہ کے لوگوں کے ساتھ کیا کیا ہے۔یہ توسب کومعلوم ہے۔
واضح رہے کہ غیاث پور میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے کہاتھاکہ پہلے ایک غدار(مکل رائے)کوپارٹی سے نکالا گیا ۔اس کے بعد بھاٹ پاڑہ میں ایک اور غدار پیدا ہوااسے بھی پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا۔
'ممتا بنرجی سے ہی غداری سیکھی ہے' - ارجن سنگھ
مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پرحملہ کر تے ہوئے بیرکپور حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ نے کہاکہ میں غداری نہیں ہوں۔ یہ سب ممتا بنر جی سے سکھا ہوں۔
ارجن سنگھ نے کہاکہ ممتا بنر جی سے مجھے ایمانداری کاسند نہیں لینا ہے کہ۔مجھے غدار کہتی ہیں۔ غداری تو میں ان سے سکھا ہوں۔ ذاتی مفاد کے لیے لوگوں سے غداری کا ہنر میں ان سے ہی سکھا ہوں۔
بی جے پی کے امیدوار کے مطابق میں ممتا بنر جی کی غلط پالیسی کی وجہ سے میں ترنمول کا نگریس سے الگ ہوگیا تو پارٹی سے غداری کیا۔پارٹی کی ناانصافی کے باوجود پارٹی کے ساتھ جڑا رہتا تومیں وفادار ہوں۔
ارجن سنگھ نے مزیدکہاکہ موسم بیںطیر نورکانگریس چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئی تووہ وفادارہے۔موسم نور نے مالدہ کے لوگوں کے ساتھ کیا کیا ہے۔یہ توسب کومعلوم ہے۔
واضح رہے کہ غیاث پور میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے کہاتھاکہ پہلے ایک غدار(مکل رائے)کوپارٹی سے نکالا گیا ۔اس کے بعد بھاٹ پاڑہ میں ایک اور غدار پیدا ہوااسے بھی پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا۔
news id
Conclusion: