ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں بارش - موشلادھار بارش

طوفان فونی کا اڑیسہ کے ساحل سے ٹکرانے کے ساتھ ہی مغر بی بنگال کے بیشتر اضلاع میں موشلادھار بارش جاری ہے۔ اس کے علاوہ 150 کیلومیٹرکی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہے۔

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں بارش
author img

By

Published : May 3, 2019, 3:32 PM IST

علی پور محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاع کے مطابق مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ،شمالی24 پرگنہ ،مشرقی مدنی پور،مغربی مدنی پوراوربانکوڑہ میں طوفان فونی کااثرپڑنے لگاہے۔ ان ضلاع میں موشلادھاربارش جاری ہے۔150 کیلیو میٹر کی رفتار ہوائیں چل رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق بانکوڑہ اوردونوں مدنی پورمیں درجنوں کچے گھروں کے تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔مختلف مقامات پر درکتیں گرنے سے ٹریفک متاثرہوئی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.