ریاست اتر پردیش کے مئو میں تالاب کی مچھلیاں گرمی مرنے لگی ہیں، جس سے ماہی گیر سخت پریشان ہیں۔
سخت گرمی سے مچھلیاں مررہی ہیں - fishes
سخت گرمی کا شکار صرف انسان ہی نہیں بلکہ مچھلیاں بھی ہو رہی ہیں درجہ حرارت میں اضافہ سے تالابوں کا پانی گرم اور آلودہ ہوتا جا رہا ہے۔جس کی وجہ مچھلیاں مر رہی ہیں۔
uttar perdesh
ریاست اتر پردیش کے مئو میں تالاب کی مچھلیاں گرمی مرنے لگی ہیں، جس سے ماہی گیر سخت پریشان ہیں۔
Intro:سخت گرمی کا شکار صرف انسان ہی نہیں بلکہ مچھلیاں بھی ہو رہی ہیں. درجہ حرارت میں اضافہ سے تالابوں کا پانی گرم اور آلودہ ہوتا جا رہا ہے. مءو میں بھی سخت موسم سے تالاب میں مچھلیاں مر رہی ہیں.
Body:مءو میں مچھلی پالنے کا کام کرنے والے ماہی-گیر سخت پریشان ہیں. سخت تپش سے تالاب کی اوپری سطح گرم ہو رہی. جس کی وجہ سے مچھلیوں کے لئے ضروری آکسیجن کافی کمی ہو گئی ہے. یہی آکسیجن کی کمی مچھلیوں کی موت کی وجہ بن گئی ہے..
Conclusion:ماہی-گیری کو اپنا ذریعے معاش بنانے والے دو-طرفہ پریشانی میں مبتلا ہیں. ایک تو ان کی پونجی برباد ہو گئی ہے. دوسری جانب سرکار کو ادا کی جانے والی لگان کی بھرپائی بھی مشکل ہو گءی ہے. ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت ان کی لگان معاف کر دے.
باءٹ. لال منی، ماہی-گیر
سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو