ETV Bharat / briefs

بھیونڈی کے مارکٹ میں  آتشزدگی - مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی شہر کے تجارتی علاقے تین بتی میں اخیر رات اچانک شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگ گئی۔

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی شہر کے تجارتی علاقے تین بتی میں اخیر رات اچانک شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگ گئی۔

بھیونڈی کے مارکٹ میں  آگ لگ گئی
author img

By

Published : May 8, 2019, 7:25 AM IST

جس کے بعدپورے علاقے میں افرا تفری کاماحول پیدا ہوگیا.
رمضان المبارک کا مہینہ ہونے کے سبب بازار اخیر رات تک کھلے ہونے کےساتھ ہی جس وقت یہ حادثہ پیش آیا، مارکیٹ میں کافی چہل پہل تھی۔

بھیونڈی کے مارکٹ میں آگ لگ گئی
مارکٹ کے باہر رکھی چند گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔چپل اور صابن کی دو دوکانوں میں رکھے لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے.آتش فرو عملہ نے بر وقت مقام حادثہ پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔اس موقع پر مقامی پولیس بھی پہنچ گئی اور آگ لگنے کی وجوہات کی تفتیش کی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.