ETV Bharat / briefs

پانچویں مرحلے کی ووٹنگ شروع

عام انتخابات کے لیے 51 نششتوں پر 674 امیدوار میدان میں ہیں، جس کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : May 6, 2019, 7:26 AM IST

پانچویں مرحلے کی ووٹنگ شروع

آج عام انتخابات سنہ 2019 کے پانچویں مرحلے کے تحت ووٹنگ جاری ہے، سات ریاستوں کے 674 امیدوار 51 پارلیمانی حلقے میں اپنی قسمت آزمائیں گے، جبکہ سبھی مرحلے کے نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔

پانچویں مرحلے کی ووٹنگ شروع
پانچویں مرحلے کی ووٹنگ شروع

عام انتخابات کے چار مرحلے گزر گئے، پانچویں مرحلے کی پولنگ میں کئی قدآور رہنماؤں کی ساکھ داؤ پر ہے۔

جن سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں وہاں چند ایسے رہنما اپنی قسمت آزما رہے ہیں جن کی ہار اور جیت کے کئی معنے نکالے جاتے ہیں۔ اور ان رہنماؤں پر پورے ملک نگاہیں ٹکی رہتی ہیں۔

خیال رہے کہ پانچویں مرحلے میں 126 امیدواروں پر مجرمانہ مقدمات، جبکہ 184 کروڑ پتی امیدوار ہیں۔

عام انتخابات 2019 کے پانچویں مرحلے کے لیے آج سات ریاستوں کی 51 پارلیمانی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.