ETV Bharat / briefs

ٹرمپ، آبے اور مودی کے درمیان سہ فریقی مذاکرات

وزیر اعظم نریندر مودی، جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج سہ فریقی مذاکرات میں دہشت گردی کو انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔

author img

By

Published : Jun 28, 2019, 10:35 AM IST

Updated : Jun 28, 2019, 11:15 AM IST

اوساکا میں منعقد جی-20 کانفرنس

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا 'بہتر مستقبل کے لیے پُرعزم جاپان-امریکہ - بھارت (جے اے آئی ) کی اوساکا میں سہ فریقی میٹنگ شروع ہے'۔

اس موقع پر وزیر اعظم شنیزو آبے نے مہمان رہنماؤں کا خیر مقدم کیا۔ اس دوران ٹرمپ اور آبے نے مودی کو حالیہ انتخابات میں جیت حاصل کرنے پر مبارک باد دی ۔

مذکرات کے دوران مودی نے جے اے آئی سے منسلک بھارت کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔

وزیراعظم مودی نے کانفرنس میں شریک برکس رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کے لیےسب سے بڑاخطرہ ہے کیونکہ اس میں نہ صرف عام لوگوں کی جانیں جاتی ہیں بلکہ اس مسئلے سے ملک کی معیشت، ترقی اور سماجی نظام پر کافی اثر پڑتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ' اس مسلئے کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہےکہ دہشت گردی کو مدد کرنے والے ہر ذرائع کو مسدود کیا جائے'۔

ZCZC
URG GEN INT
.OSAKA FGN13
G20-MODI-BRICS
Terrorism biggest threat to humanity: PM Modi at informal BRICS leaders' meeting in Osaka
         Osaka, Jun 28 (PTI) Prime Minister Narendra Modi on Friday said that terrorism is the biggest threat to humanity which not only kills innocents but also severely affects the economic development and social stability.
         Speaking at the informal BRICS leaders' meeting in Osaka, Modi said that there is a need to stop all the mediums of support to terrorism and racism.
         "Terrorism is the biggest threat to humanity. It not only kills innocents but also severely affects the economic development and social stability," he said.
         The Prime Minister is in Osaka for the G20 Summit. PTI AKJ
CPS
06280800
NNNN
Last Updated : Jun 28, 2019, 11:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.