ETV Bharat / briefs

' کاشتکار بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے' - sanju kumar tomar president

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے بڑگاؤں علاقے میں بھارتی کسان یونین کی میٹینگ منعقد ہوئی، جس میں کسانوں کے مسائل کیسے حل کیے جائے اس پر گفت وشنید کی گئی۔

' کاشتکار بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے'
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 2:16 PM IST

اس میٹنگ میں کاشتکاروں نے حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر گنے کا بقایا جلد ادا نہیں کیا گیا تو کاشتکار بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔

بھارتی کسان یونین کے صدر سنجیو کمار تومر نے کہا کہ سہارنپور میں مونو شرما اور مونو تیاگی کی آواز پر ہم یہاں جمع ہوئے ہیں۔گاؤں میں کاشتکاروں کی کیا کیا پریشانیاں ہےاس کے تعلق سے بات کر کے حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

' کاشتکار بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے'
انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد کاشتکاروں کے مسائل کو بات چیت سے یا پھر تحریک سے لیکن حل کرنا ہے۔

Intro:اینکر

سارن پور بڑگاوں علاقے میں بھارتی کسان یونین کی ایک بیٹھک ہوئی جس میں کاشتکاروں کی پریشانیوں کو لے کر بات چیت کی گئی بیٹھک میں گنے کے بقایا کو لے کر بھی کاشتکاروں نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گنے کا بقایا جلد ہی نہیں کرایا گیا تو کاشتکار تحریک کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

Body:بھارتی کسان یونین کے قومی صدر سنجیو کمار تو مر نے کہا کہ یہاں شہرسہارنپورمیں مونو شرما جی ہیں اور مونو تیاگی جی ہیں جن کی آواز پر ہم یہاں آئے ہیں اس لیے ہمیں تو گاؤں میں کیا کاشتکاروں کے سامنے پریشانی ہیں اور کیا نہیں ہیں اس کے بارے میں جان کر حکومت کو اس سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں مونو بھائی کو آج ایک تنظیم کا ذمہ دے دینا چاہیے جو کسانوں کے بھلے کے بارے میں سوچیں اور ان کے لئے کام کرے اور کسانوں کی خدمت کریں انہوں نے ابھی کہاں کی ہمارا مقصد کاشتکاروں کی پریشانیوں کو حل کرنا ہے وہ چاہے بات چیت سے ہو یا پھر تحریک سے

Conclusion:بائٹ 01 سنجیو کمار تو مر قومی صدر بھارتی کسان یونین

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.