ETV Bharat / briefs

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے - جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جاپان کے توری شیما جزیرے میں منگل کو 6.1 شدت کے زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 2:37 PM IST

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے مقامی وقت کے مطابق دوپہر بعد ایک بجکر 40 منٹ پر آیا۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کسی قسم کے نقصان کی فی الحال کوئی خبر نہیں ہے۔

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے مقامی وقت کے مطابق دوپہر بعد ایک بجکر 40 منٹ پر آیا۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کسی قسم کے نقصان کی فی الحال کوئی خبر نہیں ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.