ETV Bharat / briefs

فرہاد حکیم تارکیشور مندر کے چیئرمین کے عہدے مستعفی - استعفیٰ

ریاست مغربی بناگال میں تارکیشور ڈیولوپمنٹ بورڈ کے چیئرمین فرہاد حکیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ان کی جگہ ہگلی پارلیمانی حلقہ کی سابق رکن پارلیمان ڈاکٹر رتنا دے ناگ کو مقرر کیا گیا۔

فرہاد حکیم
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 10:29 AM IST

مغربی بنگال کے معروف مندر تارکیشور مندر کی ترقیاتی کاموں اور دیکھ ریکھ کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے تارکیشور ڈیولوپمنٹ بورڈ قائم کیا گیا تھا اور کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم کو بورڈ کا چئیرمین منتخب کیا گیا تھا۔

ممتا بینرجی کی جانب سے ایک مندر کے بورڈ کے لئے مسلمان کو چئیرمین بنانے کے فیصلے کی بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی نے پرزور مزمت کرتے ہوئے قانون چارہ جوئی کی دھمکی دی تھی۔

ان کے علاوہ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگھیہ نے بھی اس پر اعتراض کیا تھا۔

فرہاد حکیم نے بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے اسعفیٰ دے دیا ہے اور حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Intro:مغربی بنگال کی معروف مندر تارکیشور مندر کی ترقیاتی کاموں اور دیکھ ریکھ کے لئے مغربی بنگال حکومت کی جانب سے تارکیشور ڈیولوپمنٹ بورڈ قائم کی تھی اور اس کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم کو بورڈ کا چئیرمین بنایا گیا تھا آج فرہاد حکیم نے تارکیشور ڈیولوپمنٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اب اور ان کی جگہ ہگلی پارلیمانی حلقہ کی سابق ایم پی ڈاکٹر رتنا دے ناگ کو بورڈ کا چئیرمین بنایا گیا ہے.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہگلی ضلع کی انتظامیہ کی ایک میٹنگ میں ایک نئے کمشنریٹ، یونیورسٹی اور ہگلی ضلع کی تاریخی تارکیشور مندر کی دیکھ بھال کے لئے تارکیشور ڈیولوپمنٹ بورڈ بھی قائم کیا تھا اور ریاستی وزیر فرہاد حکیم کو اس کا چئیرمین بنایا تھا اور بیچا رام مننا کو نائب چیئرمین مقرر کیا گیا تھا. ممتا بنرجی کے ایک مندر کے بورڈ کے لئے ایک مسلمان کو چئیرمین بنانے کے فیصلے کی بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی نے پرزور مزمت کرتے ہوئے قانون چارہ جوئی کی دھمکی دی تھی جبکہ بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری کیلاش وجے ورگھیہ نے بھی اس پر اعتراض کیا تھا. فرہاد حکیم نے بورڈ کے چیئرمین طور استعفیٰ دے دیا ہے اور حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں سرکلر بھی جاری کردی گئی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.