ETV Bharat / briefs

سرکاری کوارٹرز نہ ملنے سے ڈاکٹرز پریشان

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں ڈاکٹروں کو سرکاری رہائش گاہ نہ ملنے سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 18, 2019, 2:47 AM IST

سرکاری کوارٹرز نہ ملنے سے ڈاکٹرز پریشان

ضلع ہسپتال میں ڈاکٹروں کے لیے سرکاری کوارٹر نہیں ہے جس کی وجہ سے یہاں ڈاکٹر آتے ہیں اور کام چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔

ضلع ہسپتال میں ڈاکٹروں کے لیے ایک بھی کوارٹر نہیں ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے وہ زبردست مشکلات اور مسائل کے باوجود سرکاری فرائض انجام دے رے ہیں۔جبکہ ریاست کے دوسرے اضلاع میں سرکاری ہسپتالوں ڈاکٹروں کے لیے رہائش کی سہولیات میسر ہیں حتی کہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بٹوت، بانہال اور گول میں بھی ڈاکٹروں اور ریزیڈینٹ ڈاکٹروں اور دوسرے ملازموں کے لیے سرکاری رہائش کے لیے کواٹرز ہیں اور ضلع ہسپتال رامبن 2007 ء سے اس سہولت سے محروم ہے۔

سرکاری کوارٹرز نہ ملنے سے ڈاکٹرز پریشان

ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹر رفیع اور ماہر امراض نسوان ڈاکٹر دنیش کمار نے کہا پچھلے دو سال سے ضلع ہسپتال میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں کوارٹر نہ ہونے کی وجہ سے زبردست مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایمرجنسی اور سڑک حادتات میں ہسپتال پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔

انچارج میڈیکل سپرنڈینٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال رام بن ڈاکٹر او پی سنگھ نے کہا کوارٹر نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال انتظامیہ کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے خاص کر جب سڑک حادثات ہوتے ہیں ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کو میتراہ اور چندرکورٹ سے آنا پڑتا ہے انہوں کہا کہ سرکاری ٹھیکدار ایجنسی جے کے پی سی سی نے ضلع ہسپتال کے چار تعمیراتی کام سرکاری کواٹرز، آنکھوں بلاک ، مردہ گھر اور ضلع ہسپتال کے دو بلاک ادھورے چھوڑ رکھے ہیں۔

Intro:رامبن// سر کاری دعووں کے برعکس ضلح ہسپتال رام بن میں ڈاکٹروں اور زیزڑینٹ ڈاکٹروں کے ریائش کے کوارٹر کی عمارت وسعت دینے کئلے ٹھیکدار ایجنسی
(Jammu Kashmir Project Constrruction Corporation)

گزشتہ چھ سالوں سے ایک بھی رہائشی کواٹر تعمیر کرنے میں مبینہ طور ناکام ہوچکی ہے جس کا خمیازہ ضلح سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو اٹھانا پڑتا ہے غیر سرکاری انجنوں سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں کا ماننا ہے ہسپتال کے لئے رامبن آنے سے کتراتے ہے چونکہ محکمہ صحت اور طبی تعلیم گزشتہ بارہ سالوں سے ریائش کے لئے ایک بھی کوارٹر مہیا نہ کرنے کی وجہ سے ڈاکٹر فوری طور واپسی کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہو جاتے ھیں جن کی وجہ سے دوخاتون " ماہر امراض نسوان" (Gynoclogist) جس کا تبادلہ پچھلے مہینے ہوا تھا ایک نے جوائن کر کے واپسی کی راہ اختیار کی جبکہ دوسری نے جواین کرنے زحمت گوارہ نہیں کیا کیوں کہ ضلح ہسپتال میں ڈاکٹروں کے لئے ایک بھی کوارٹر نہیں ہے ، ہسپتال میں تعنیات سپیشلسٹ ڈاکٹروں کا کہنا ہے وہ زبردست مشکلات اور مسایل کے باوجود سرکاری فرائض انجام رے رے ھیں ،جبکہ ریاست کے دوسرے اضلاع میں سرکاری ہسپتالوں میں تعنیات کے گئے ڈاکٹروں کیلۓ رہائش کی سہولیات میسر ہیں حتی کہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بٹوت، بانہال اور گول میں بھی ڈاکٹروں اور ریزیڈینٹ ڈاکٹروں اور دوسرے ملازموں کے لئے سرکاری رہائش کے لئے سرکاری کواٹرز ہیں اور ضلح ہسپتال رامبن 2007 ء سے اس سہولت سے محروم رکھا گیا ہے

ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹر رفعع اور ماہر امراض نسوان ڈاکٹر دنیش کمار نے کہا پچھلے دو سال سے ضلح ہسپتال میں نعنیات ہیں کواٹر نہ ہونے کی وجہ سے زبردست مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتاہے آمرئجنیسی اور سڑک حادتات میں ہسپتال پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے

انچارج میڈیکل سپرنڈینٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال رام بن ڈاکٹر او پی سنگھ نے کہا کوارٹر نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال انتظامیہ کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے خاص کر جب سڑک حادثات ہوتے ہیں ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹاف کو میتراہ اور چندرکورٹ سے آنا پڑتا ہے انہوں کہا ، سرکاری ٹھیکدار ایجنسی جے کے پی سی سی نے ضلح ہسپتال کے چار تعمیراتی کام سرکاری کواٹرز، انکھوں بلاک ، مردہ گھر اور ضلح ہسپتال کے دو بلاک ادھورے چھوڑ رکھے ہیں جبکہ محکمہ نے زر کثیر رقم حال ہی میں 12 کروڑ تعمیراتی کاپوریشن کو وگزار نھی کر رکھے ہیں اس کے باوجود کام میں کوئ سرعت نہیں لائ گئ ہے ۔

(Jammu Kashmir Project Constrruction Corporation
کا ذمہ دار ایجینر دستیاب نہ ہو نے کی وجہ سے ایک چھوٹے درجہ ملازم کو کارپوریشن نے انچارج بنادیا ہے جس نے بات کرنے سے صاف انکار کر دیا

visuals...
byte..1. ... Dr Danish Kumar (Gynoclogist) DH Ramban
byte ..2...Dr, Mohd Rafi Orthopaedic Surgeon DH Ramban
Byte..3.. Dr,OP Singh inchrage Medical Suprintedent DH Ramban...

Body: کاری دعووں کے برعکس ضلح ہسپتال رام بن میں ڈاکٹروں اور زیزڑینٹ ڈاکٹروں کے ریائش کے کوارٹر کی عمارت وسعت دینے کئلے ٹھیکدار ایجنسی
(Jammu Kashmir Project Constrruction Corporation)

Conclusion:ذمہ دار ایجینر دستیاب نہ ہو نے کی وجہ سے ایک چھوٹے درجہ ملازم کو کارپوریشن نے انچارج بنادیا ہے جس نے بات کرنے سے صاف انکار کر دیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.